خود طلبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہمہ وقت اپنے آرام اور نفع کی فکر، صرف اپنے ہی فائدے کا خیال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہمہ وقت اپنے آرام اور نفع کی فکر، صرف اپنے ہی فائدے کا خیال۔